Search this site
Embedded Files
آنکھ والا

﷽

ﷺ

قمبر نامہ                  

 پاکستان کی تعمیر نو ۔پاکستان کے مسائل اور ان کا حل۔  پاکستان کا حال اور مستقبل ۔ پاکستان کا کردار دنیا کی سیاست میں ۔ تحریک بقائے پاکستان اور تحریک آزادی پاکستان کے وجود کی ضرورت۔ انقلاب کیوں اور کیسے  پاکستان کے مسائل کا واحد    حل 

   پڑھیں    

کلام قمبر                     

روداد قمبر :میرے بیٹے نے کہا بابا میں پاکستان میں نہیں رہنا چاہتا۔لطایف قمبر:ضرورت رشتہ: ہمارے ہونہار نہایت قابل اور کلچرڈ تہذیب یافتہ بلے کے لیے کسی اچھی فیملی خاندان کی خوب صورت خوب سیرت اور پڑھی لکھی کم سے کم لٹر ٹرینڈ صفائی کا خیال رکھنے والی بلی کا رشتہ درکار ہے۔اشعار قمبر:  بدلے گا  آسمان اپنا ۔  بدلیں گے چاند اور سورج  ۔ بدلے گا سماں اپنا ۔ بدلےگا پاسبان اپنا ۔ بدلے گا رہنما اپنا ۔ اور رہنما کی صورت  ۔ بدلے گا  پاکستاں ہمارا

  پڑھیں

 تحریک بقاے پاکستان

 یہ تحریک آزادی پاکستان کی طرح   ہےاور اس کا مقصد تمام پاکستان کو پاکستان کی خاطر ایک جگہ اکٹھا کرنا ہے تا کہ مشترکہ لائحہ عمل بنایا جا سکےآپس کے اختلافات کو نظرانداز کر کے ایک جگہ مل بیٹھ کر پاکستان کے موجودہ مسا ئل کا حل تلاش کر سکے  

 پڑھیں

چشم قمبر

شعبہ امراض چشم میں خدمات

پڑھیں

نگاہ قمبر

نگاہ قمبر وہ زاویہ ہے جوقمبردیکھتا ہےآپ کازاویہ نگاہ زیادہ بہتر ہو سکتا ہے  دنیا کو بتایں آپ دنیا کو کس نگاہ سے  دیکھتے ہیں 

پڑھیں

صحت مند پاکستان

صحت مند پاکستان سے مراد ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہے جو اپنی اور دوسروں کی مدد کر سکے

پڑھیں

آنکھ والا

انسان ہمیشہ رزق کے لیے کوشاں رہتا ہے 

جس کا تعین اس کی   پیدائش سے پہلے ہو جاتا ہے 

پھر بھی وہ ہمیشہ اس کے پیچھے بھاگتا ہے

ہمیں اللہ سے برکت مانگنی چاہیے

رزق ختم ہو جاتا ہے

برکت کبھی ختم نہیں ہوتی

 پڑھیں

آنکھ والاسے بات کریںواٹس ایپ: 0307-190-2000 (92+) 
Link
گھر   |   قمبر نامہ    |   کلام قمبر   |   تحریک بقاے پاکستان   |     چشم قمبر   |   نگاہ قمبر   |   تعارف
Google Sites
Report abuse
Page details
Page updated
Google Sites
Report abuse