﷽
ﷺ
ﷺ
قنبر نامہ
پاکستان کی تعمیر نو ۔پاکستان کے مسائل اور ان کا حل۔ پاکستان کا حال اور مستقبل ۔ پاکستان کا کردار دنیا کی سیاست میں ۔ تحریک بقائے پاکستان اور تحریک آزادی پاکستان کے وجود کی ضرورت۔ انقلاب کیوں اور کیسے پاکستان کے مسائل کا واحد حل
کلام قنبر
روداد قنبر :میرے بیٹے نے کہا بابا میں پاکستان میں نہیں رہنا چاہتا۔لطایف قنبر:ضرورت رشتہ: ہمارے ہونہار نہایت قابل اور کلچرڈ تہذیب یافتہ بلے کے لیے کسی اچھی فیملی خاندان کی خوب صورت خوب سیرت اور پڑھی لکھی کم سے کم لٹر ٹرینڈ صفائی کا خیال رکھنے والی بلی کا رشتہ درکار ہے۔اشعار قنبر: بدلے گا آسمان اپنا ۔ بدلیں گے چاند اور سورج ۔ بدلے گا سماں اپنا ۔ بدلےگا پاسبان اپنا ۔ بدلے گا رہنما اپنا ۔ اور رہنما کی صورت ۔ بدلے گا پاکستاں ہمارا
تحریک بقاے پاکستان
یہ تحریک آزادی پاکستان کی طرح ہےاور اس کا مقصد تمام پاکستان کو پاکستان کی خاطر ایک جگہ اکٹھا کرنا ہے تا کہ مشترکہ لائحہ عمل بنایا جا سکےآپس کے اختلافات کو نظرانداز کر کے ایک جگہ مل بیٹھ کر پاکستان کے موجودہ مسا ئل کا حل تلاش کر سکے
چشم قنبر
شعبہ امراض چشم میں خدمات
نگاہ قنبر
نگاہ قمبر وہ زاویہ ہے جوقنبردیکھتا ہےآپ کازاویہ نگاہ زیادہ بہتر ہو سکتا ہے دنیا کو بتایں آپ دنیا کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں
صحت مند پاکستان سے مراد ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہے جو اپنی اور دوسروں کی مدد کر سکے
ڈاکٹر قنبر عباس آنکھ والا
انسان ہمیشہ رزق کے لیے کوشاں رہتا ہے
جس کا تعین اس کی پیدائش سے پہلے ہو جاتا ہے
پھر بھی وہ ہمیشہ اس کے پیچھے بھاگتا ہے
ہمیں اللہ سے برکت مانگنی چاہیے
رزق ختم ہو جاتا ہے
برکت کبھی ختم نہیں ہوتی